ساہیوال، دھند کے باعث حادثہ، ریسکیو اہلکار جاں بحق

سا ہیوال(ایس این این ) ساہیوال پاکپتن روڈ پر چک سندھے خاں کے قریب چوک میں دھند کے سبب تیز رفتار مزدا بس سے ریسکیو اہل کار شاکر بودلہ کی موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں شاکر بودلہ مو قع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ شاکر بودلہ متوفی اپنے چک سے ضلع کچہری سیشن کورٹ میں اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں