ساہیوال، کورونا کے 2 مریض جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں کرونا وائرس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 17مشتبہ کرونا کے سول ہسپتال ایمر جنسی میں زیر علاج ہیں ۔دو پازیٹو کرونا کے ایمر جنسی میں 45۔فائیو ایل کی57سالہ لیاقت علی اور فرید ٹائو کی ن عطیہ رحمن 51سالہ دم توڑ گئے۔اس وقت ایمر جنسی وارڈ میں کرونا کے 17مریض ہیں جن میں دو پازیٹو اور15مشتبہ ہیں۔جبکہ ضلع ساہیوال میں کرونا سے متا ثرہ 103افراد آئسو لیٹ ہو کر زیر علاج ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں