ساہیوال،بھائی سے جھگڑا، 14 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

ساہیوال (ایس این این) ساہیوال میں 14سالہ لڑکی نے زہریلی چیز کھاکر خودکشی کرلی۔مقامی پولیس کے مطابق لڑکی کا اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد لڑکی نے زہریلی چیز کھا لی۔پولیس کے مطابق لڑکی کو تفتیش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں