مولانا خادم رضوی انتقال کر گئے

لاہور(ایس این این)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔تاہم اس ضمن میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی. ملک بھر کے دینی حلقوں نے مولانا خادم رضوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں