ساہیوال، اوباش نوجوانوں کی 7 سالہ بچے سے زیادتی

ساہیوال(ایس این این )تھانہ غلہ منڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں دو اوباش نوجوانوں نے 7 سالہ کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان مزمل اور ریحان بچے فیصل میرزا کو موٹر سائیکل پر جھولا دینے کے بہانے لیے گئے اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے ، دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں