ساہیوال، کالعدم تنظیم کے عہدے داروں کی ضمانت منظور

ساہیوال(ایس این این ) سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال محمد کلیم خاں نے کالعدم تنظیم کے دو عہدیداروں مولوی عبد الغفار اور مولوی عامر بلال کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری کی در خواست4نومبر تک منظور کر لی اور پولیس تھانہ سٹی عارف والہ سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف بلدیہ چوک عارف والہ میں اپنی رہائش گاہ سے غائب ہو کر پراسرار سر گر میوں میں حصہ لینے کی بنا پر11۔ای انسداد دہشت گر دی ایکٹ کے تحت20۔اکتوبر کو مقدمہ درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں