ساہیوال، تعلیمی اداروں میں عیدمیلادالنبیﷺ کی چھٹی کینسل

ساہیوال(ایس این این) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں‌میں 12 ربیع الاول کی چھٹی کینسل کر دی گئی. تعلیمی اداروں میں یوم ولادت رسول ﷺ کی تقریبات منانے کا حکم جاری. ساہیوال میں‌بھی تعلیمی اداروں کی چھٹی کینسل کر کے تمام ہیڈز کو عیدمیلادالنبیﷺ کی تقریبات منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. اس ضمن میں کورونا سے بچاؤ کے پیش نظر سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے اداروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں طلبا اور اساتذہ اسوہ حسنہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں