ساہیوال، کل شہر بھر میں بجلی بند رہے گی

ساہیوال(ایس این این) کل 26 اکتوبر کو ساہیوال کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی. میپکو کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مختلف فیڈرز کی مرمت کے لیے صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی کی فراہمی کا سلسلہ منقطع رہے گا. اس ضمن میں مختلف مساجد میں بجلی کی بندش کی تشہیر کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں