ساہیوال، اردو بازار میں آگ لگ گئی، کتابوں کی دکان جل گئی

ساہیوال(ایس این این) اُردو بازار ساہیوال میں آج شام شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بڑھک اٹھی جس سے حافظ بک ڈپو کو نقصان پہنچا اور دکان میں موجود کتب اور سٹیشنری جل کر راکھ ہو گئی. واقعے کی اطلاع ملتے ہیں فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں‌تاہم اطلاعات آنے تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا اور آگ بجھانے والے عملے کو تنگ گلیوں کی وجہ سے جائے وقاعہ تک پہنچنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں