ساہیوال، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد عہدے سے سبک دوش

ساہیوال(ایس این این) محکمہ تعلیم ساہیوال کے سی ای او ڈاکٹر ارشد کی خدمات سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر کے انھیں عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے. ڈاکٹر ارشد کی خدمات سکول ایجوکیشن کے انتظامی ونگ کے حوالے کی گئی ہیں اور انھیں فوری طور پر محکمے کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں