ساہیوال، بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)بچے سے بدفعلی کی کوشش،چیخ وپکارپرمحلہ داروں نے پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا۔فرحان شفیع نامی نوجوان (ا)کے بیٹے کوورغلاکرفریدکالونی کے قبرستان میں لے گیااوراسلحہ کے زور پراس سے بدفعلی کرنے کی کوشش کی۔شورواویلاپرمحلہ داراکٹھے ہوگئے جنہوں نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں