بوریوالہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، ڈرائیور زخمی

بورے والا(ایس این این ) بوریوالہ میں تھانہ صدر نزد چوکی 457 ای بی کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی۔ درخت سے ٹکرا کر گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جب کہ کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی ڈرائیور کو تشویشناک حالت پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیاکر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں