ساہیوال، بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، متعدد افراد زخمی

ساہیوال(ایس این این) 114 جانڈیاں کے قریب نیو چوہدری بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق 114 جانڈیاں کے قریب تیز رفتار بس اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو تشویشناک حالت ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں