ساہیوال(ایس این این) ساہیوال ڈویژن کے 12 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا. پروموشن کی منظوری آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے دی. ترقی پانے والے اے ایس آئی حضرات کی تفصیل درج ذیل ہے.