ساہیوال، ویو ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک

ساہیوال(ایس این این) ویو ہوٹل ساہیوال کے قریب ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائر نگ۔کراس فائرنگ کے نتیجہ میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جب کہ دو فرار ہونے میں‌کامیاب ہو گئے۔ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ مار کر رہے تھے۔پولیس اطلاع پر وہاں ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے پہنچی۔پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کی طرف سے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت فائرنگ کی۔ فرار ہونے والے ڈاکوں کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں