ساہیوال، کالجز کے طلبا اور اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ سیمپلنگ کا آغاز

ساہیوال(ایس این این ) کورونا وباء کی روک تھام کیلئے سرکاری سکولوں و کالجز میں طلباء کے سیمپل لیے جارہے ہیں اور اس وقت تک 1300سے زائد بچوں کے سیمپل لئے گئے ہیں۔کمیرمیں دسویں جماعت کے طالب علم زمان کا کورونا پازیٹو آیا ہے جس کے بعد طالبعلم ‘اس کے گھر والوں ‘قریبی ساتھیوں اور ٹیچرز مجموعی طور پر 48سیمپل لئے گئے جن کا رزلٹ آج یا کل آجائے گا ۔ تین روز قبل ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے 5ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے جس کے بعد ڈاکٹر کے ساتھیوں وغیرہ 31افراد کے ٹیسٹ لئے گئے گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں