ساہیوال(ایس این این) پنجاب حکومت نے ساہیوال کو جزوی طور پر بگ سٹی کا درجہ دے دیا. ساہیوال کی مونسپلٹی کی حدود میں آنے والے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کا ہاؤس رینٹ 30 فیصد سے بڑھا کر 45 فیص کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے.