ساہیوال، کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت

ساہیوال(ایس این این)کم سن بچی سے زیادتی کیس کیس کا فیصلہ، عدالت نے ملزم کو 3 بار موت کی سزا سنا دی.سات سالہ بچی سے ریپ کے کیس میں ساہیوال کی عدالت کا بڑا فیصلہ ملزم کو سزا موت سنا دی گئی.ملزم علی شیر کو 3 بار سزاے موت کا حکم دیا گیاہے.ملزم علی شیرنےکچھ عرصہ قبل سات سالہ بچی سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے بچی کی لاش کو فصلوں میں پھینک دیا تھا
عدالت نے جرم ثابت ہونے اور ملزم علی شیر کے گناہگار ہونے پر تین بار سزاے موت کا حکم سنا دیا
سماجی حلقوں نے عدالت کے اس فیصلے کو خوب سراہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں