ترک صدر رجب طیب اردگان نے میانمار کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ میں مصروف ہے۔ استنبول میں عیدالاضحیٰ کے ایک اجتماع سے خطاب میں اردگان نے کہا کہ ایسے افراد جو جمہوریت کے پردے میں اس قتل عام سے چشم پوشی اختیار کر رہے ہیں، وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ میانمار کی فوج کی جانب سے جمعے کے روز بتایا گیا تھا کہ راکھین ریاست میں جاری عسکری آپریشن میں اب تک چار سو افراد مارے جا چکے ہیں، جن میں اکثریت روہنگیا افراد کی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments