ساہیوال، کرنٹ لگنے سے دکان دار جاں بحق

ساہیوال(ایس این این ) شٹرمیں کرنٹ آنے سے دکاندارکرنٹ لگنے سے جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 22/E-B کارہائشی دکانداربشیر اپنی دکان بندکررہاتھا کہ اچانک شٹرمیں کرنٹ آگیااوراسے کرنٹ لگا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی اس کے آبائی گائوں میں سپردخاک کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں