ساہیوال، فیصل آباد روڈ پر کار کھائی میں جا گری، 3 افراد زخمی

ساہیوال9ایس این این) فیصل آباد روڈ شیرازی چوک کے قریب ساہیوال سے فیصل آباد جاتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل میں تصادم. کار کھائی میں جا گری جس سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے. تفصیل کے مطابق حادثہ اوور ٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا جب کار سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے بائیک سے ٹکرانے کے بعد چالیس فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اور کار میں موجود تین لوگ شدید زخمی ہو گئے.زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں