ساہیوال، تاجر کے گھر پر جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ

ساہیوال(ایس این این) اڈا یوسف والا کے قریب گھر نعیم نامی تاجر کے گھر پر جرائم پیشہ افراد کی شدید فائرنگ۔فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر،آ گئی۔نعیم نامی تاجر کے مطابق جرائم پیشہ عناصر مسلسل مجھ سے بھتہ کی ڈیمانڈ کرتے تھے اور نہ دینے پر دھمکیاں دیتے تھے.جس بنا پر انھوں نے فائرنگ کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں