ساہیوال، نوید عظمت ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن سیکنڈری تعینات

ساہیوال(بیورورپورٹ) نویدعظمت راناڈپٹی ڈی ای او، سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نویدعظمت راناکو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرسیکنڈری ساہیوال تعینات کردیا۔نویدعظمت رانااس سے قبل ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ شہدائے آرمی پبلک(اے پی ایس)ہائی سکول ساہیوال،ہیڈماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول 106/9-Lسمیت مختلف تعلیمی اداروں میں بطورسربراہ فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں