ساہیوال میں سورج گرہن کب شروع اور ختم ہو گا

ساہیوال(ایس این این) پوری دنیا کی طرح کل پاکستان میں بھی سورج گرہن ہو گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔بیشتر شہروں میں سورج گرہن سے دن کے وقت اندھیرا چھا جائے گا اور سورج کے گرد انگوٹھی کی شکل کا ہالہ بھی بنے گا۔ ساہیوال میںسورج گرہن اتوار کو صبح 9 بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا اور سورج گرہن کا اختتام دپہر 1 بج کر 7 منٹ پر ہوگا۔ سورج گرہن ساہیوال میں صبح 11 بج کر22منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور اس دوران مکمل اندھیرا چھا جائے گا۔ سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 22 منٹ ہو گا۔
ساہیوال میں سوج گرہن کی مکمل تفصیل

اپنا تبصرہ بھیجیں