ساہیوال(ایس این این) بیرون لاری اڈہ کے نزدیک نوجوان منہ ہاتھ دھوتے ہوئے نہر 9ایل میں گرکر ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نہر 9ایل منٹگمری پل کے قریب ایک نوجوان رشید نہر پر ہاتھ منہ دھورہا تھا کہ اس دوران اچانک نہر میں گر نے سے ڈوب گیا۔

کیا تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی لا پائے گی؟
Total Voters: