ساہیوال، کرونا کے 2 مشتبہ مریض قیوم ہسپتال میں جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) کرونا گورنمنٹ قیوم ہسپتال کے کرونا وارڈ میں دو نئے کرونا کے مشتبہ مریض جاں بحق۔چک95۔سکس۔آر کے فقیر محمد 65سالہ اور فرید ٹاؤن کے نذیر احمد کا44سالہ بیٹا وحید احمد کرونا وارڈ میں دم توڑ گئے۔کرونا وارڈ میں دو نئے مریض آنے کے بعد اس وقت9۔ کرونا کے مریض زیر علاج ہیں۔میڈیکل سپر ٹنڈنٹ کے مطابق کرونا وارڈ میں رواں ماہ کے دوران اب تک چار مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں