ساہیوال،فرید ٹاؤن کےمغوی نوجوان کی نعش برآمد

ساہیوال ۔ (ایس این این ) 5روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی راجباہ سے نعش برآمد ‘مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق فرید ٹاؤن سے 27سالہ نوجوان رانا علی مرتضیٰ 5روز قبل اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک شادی میں شرکت کے لیے گیا تو گھروا پس نہ پہنچا جسے اغواء کرلیاگیاجس کی نعش گزشتہ روز تھانہ کمیر کے علاقہ میں راجبا ہ سے برآمد ہوئی جسے کمیر پولیس نے قبضے میںلیکر پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں