ساہیوال، ، نجی سکول کی طالبہ اغواء

ساہیوال(ایس این این ) ساہیوال کے نواحی گاؤں116۔نائن۔ایل کے ایک نجی سکول سے چھٹی جماعت کی طالبہ افشاں منظور کو جبرا اغواء کر لیا گیا ۔
گیارہ سالہ افشاں منظور چھٹی کے بعد گھر جارہی تھی کہ نامعلوم مسلح کار سوار اغواء کر کے فرار ہو گئے۔پولیس کمیر نے تین یوم گزر نے کے با وجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا ۔بچی کے ورثاء نے سکول کے گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مقدمہ درج کر کے بچی کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں