ساہیوال، حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی

ساہیوال (ایس این این) ساہیوال میں عارفوالا روڈ پر ایک فیڈ مل کے قریب 23سالہ نوجوان شہباز نے حالات سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔بتایا گیا ہے کہ شہباز اپنی دکان پر بیٹھا تھا کہ اچانک اس نے خود کو گولی مار لی. اہل علاقہ کے مطابق شہباز اپنے حالات سے دلبرداشتہ تھا اس لیے اس نےخودکشی کی۔پولیس نے ضروری کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں