محکمہ تعلیم ساہیوال نے 16-2015 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقل تقرری کا کام مکمل کر لیا. عارضی تعیناتی کا عرصۃ مکمل کرنے والے ٹیچرز کی فہرست جلد جاری کی جائے گی. مستقل تعیناتی کا پروانہ تقرر پانے والے کئی اساتذہ کے دستاویزات مکمل نہیں ہیں. کئی اساتذہ نے اپنی دستاویزات قواعدو ضوابط کا خیال نہیں رکھا. ایسے اساتذہ کی فائلز پر اعتراضات لگائے گئے ہیں اور اعتراضات والی فہرست جاری کر دی گئی ہے.محکمہ تعلیم نے درج ذیل اساتذہ کو 28 نومبر سے قبل اپنے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ہے.
