ساہیوال، اوباش کی کم سن لڑکی سے اسلحہ کے زور پر زیادتی

ساہیوال(بیورورپورٹ)بااثرملزم کی اسلحہ کے زور پر کم عمرلڑکی سے زیادتی،خون میں لت پت چھوڑکرفرارہوگیا۔نواحی گاؤں 133/9-Lمیں (ف) بی بی رفع حاجت کیلئے قریبی کھیتوں میں گئی جہاں ملزم رب نواز پہلے سے چھپے ہواتھاجس نے (ف کو دبوچ لیا اورزناء حرام کاری کرنے لگاجس سے لڑکی کی حالت غیرہوگئی۔شورواویلہ پر ملزم لڑکی کو خون میں لت پت چھوڑکرفرارہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں