ساہیوال، 10 سالہ بچی کے سامنے خالہ کی عزت لوٹ لی گئی

ساہیوال(بیورورپورٹ)درندوں نے بھانجی کے سامنے خالہ کی عزت لوٹ لی،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 1/10-Lمیں (م) بی بی کی بہن اوراس کی10سالہ بیٹی کو رات 1بجے تین نامعلوم ملزمان زبردستی کھینچ کر قریبی فصل مکئی میں لے گئے۔منہہ پر ہاتھ رکھ کر چادرقمیض میں ملبوس ایک شخص نے بھانجی کی موجودگی میں اس کی خالہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی جبکہ دیگردوملزمان بھانجی کو پکڑ کرپہرادیتے رہے۔(ن)کی چیخ وپکاروحالت غیرہونے پر ملزمان نیم بیہوشی کی حالت میں انہیں چھوڑکرفرارہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں