کسووال، حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی

کسووال(ایس این این) اقبال نگر کے قریب ٹرین کے سامنے کودکر 22 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی.ذرائع کے مطابق 22 چودہ ایل کا عبدالغفور گھریلو حالات پر پریشان تھا. حالات سے دلبرداشتہ ہو کر آج شام اس نے ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کر لی. پولیس نے لاش ٹی ایچ کیو منتقل کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں