ساہیوال، اوباش نوجوان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

ساہیوال(بیورورپورٹ)گھرمیں گھس کرلڑکی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 190/9A-Lمیں (س) کی جواں سال بیٹی گھرمیں موجودتھی کہ ملزم عمر اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوگیا جس نے لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں