ساہیوال، جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

ساہیوال(ایس این این) تھانہ فرید ٹاؤن چوکی انچارج کوٹ خادم علی شاہ کی بڑی کارروائی.جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد بھاری رقم کے ساتھ گرفتار. تفصیلات کے مطابق تھانہ فرید ٹاؤن سب انسپکٹر ملک ندیم انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا اور 10ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے جوئے پر لگائی گئی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں