ساہیوال، شجر کاری مہم، کل تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

ساہیوال(ایس این این) چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری تعلیم کی ہدایت پر کل اتوار 18 اگست کوصوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز کھلے رہیں گے. پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت اساتذہ اور طلبا پودے لگائیں گے. اساتذہ اور طلباء کو کل سکول میں حاضر رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. صوبے بھر کے اضلاع کے تعلیمی افسران،کمشنر، ڈپٹی کمشنرزاور دیگر عہدے دار سکولز کے دورے بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں