ہڑپہ، غیرت کے نام پر بہن بھائی کے ہاتھوں‌قتل

ساہیوال(بیورورپورٹ)غیرت کے نام پربھائی نے گولیاں مارکر بہن کوقتل کردیا،ملزم فرار،مقدمہ درج۔تھانہ ہڑپہ کے علاقہ چک بندی نتھوامیرکے رہائشی مقبول کو اپنی ہمشیرہ کے کردارپر شک تھا جس نے گزشتہ رات 2بجے بہن کو گھرمیں سوئی ہوئی پاکر فائرمارکر موت کے گھاٹ اتاردیااورخودموقع سے فرارہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں