ساہیوال، میٹرک کے پویشن ہولڈرز کے ناموں‌کا اعلان کل ہوگا

ساہیوال(ایس این این) پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کل14 جولائی بروز اتوار شام چھ بجے کریں گے. ساہیوال بورڈ بھی اس ضمن میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل کرے گا.میٹرک کے باقاعدہ نتائج کا اعلان 15 جولائی بروز پیر کو صبح دس بجے کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں