ہڑپہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص قتل

ساہیوال(ایس این این) ہڑپہ کی نواحی آبادی بستی نولاں والا میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا. تفصٰل کے مطاق محمد مختار اور پنوں کے مابین عرصہ دراز سے دشمنی چلی آ رہی تھی. آج محمد مختار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پنوں اور اس کے ساتھی حنیف پر فائرنگ کردی. فائرنگ کے نتیجے میں کےمحمد پنوں قتل جب کہ محمد حنیف شیدید زخمی ہو گیا.زخمی کو تشویشناک حالت میں DHQ ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ،فائرنگ کرنے والے ملزمان محمد ممتاز ،محمد آمین اور رب نواز موقع واردات سے فرار ہو گئے . مقتول کے ورثاء کی کثیر تعداد نےموقع واردات پر احتجاج کیا اورمقتول کی لاش پولیس کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں