ساہیوال، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،بھاری مقدارمیں شراب وچالوبھٹی برآمدکرکے منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کے دوران ٹرک اسٹینڈ میں عابد علی سے 8لیٹرشراب‘قصبہ نورشاہ میں علی بہادروغیرہ دوملزموں سے 21لیٹرشراب معہ چالوبھٹی‘قصبہ نورشاہ میں ہی خان محمد سے 8لیٹراورآصف سے 5لیٹرشراب برآمد کرلی۔پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں