ساہیوال، مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی چوری

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے علاقے جہاز گراؤنڈ سے مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی نامعلوم چور گھر کے باہر سے چرا کر لے گئے۔ تفصیل کے مطابقشیری ننھا کی سوزوکی مہران 8752ان کے گھر واقع گلی نمبر 9جہاز گراؤنڈ کے باہر کھڑی تھی۔ جسے نامعلوم چور صبح 4 بجے کے قریب چرا کر لے گئے۔ پولیس نے شیری ننھا کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں