ساہیوال، جہاز گراؤنڈ میں گٹکا بیچنے والا گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آج جہاز گراؤنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے جامع مسجد غوثیہ چوک میں ایک پان اورسگریٹ فروش کی دکان پر چھاپہ مارا اور دکان سےگٹکے کے کئی ساشے برآمد کرلیے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پان شاپ کے مالک خان کو گرفتار کر کے دکان سیل کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں