ساہیوال بورڈ ،میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو ہو گا

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال بورڈ میٹرک پہلے سالانہ امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان15 جولائی 2019ء کو دن دس بجے کرے گا. ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک پہلے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو کریں گے۔ اس ضمن میں ساہیوال بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز کی تقریب تقسیم انعامات ڈویژنل پبلک سکول ساہیوال میں منعقد ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں