ساہیوال، کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی قتل

ساہیوال(اے این این)نواحی چک76/5Rمیں کر کٹ کے کھلاڑی کامران کو بلے مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔واقعات کے مطابق اسی چک میں کر کٹ کے میچ کے دوران کامران کھلاڑی کو آؤٹ دینے کے تنا زعہ پر بلے مار کر کھلاڑیوں نے کامران کو شدید زخمی کر دیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔پولیس نور شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال مر دہ خانہ پہنچا دی ہے اور تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں