ساہیوال، یکم اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں یکم اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، ڈی سی ساہیوال کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. ڈپٹی کمشنر شوکت علی کھچی نے میلہ حضرت محمد پناہ کمیر کے موقع پر یکم اپریل2019 بروز پیر مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر تمام ضلعی اور صوبائی دفاتر بند رہیں گے تاہم عدالتوں میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں