ساہیوال، 2014 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

ساہیوال(ایس این این) محکمہ تعلیم نے ضلع ساہیوال کے 2014 میں بھرتی ہونے والے تمام اساتذۃ کو فوری طور پر مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں. 2014 میں 9 ویں سکیل میں بھرتی ہونے والے 58 اساتذہ کو 14 ویں سکیل میں مستقل کیا گیا ہے جبکہ 14 ویں سکیل میں بھرتی ہونے والے 81 اساتذہ کو 15ویں سکیل میں ترقی دیتے ہوئے باقاعدہ کر دیا گیا ہے. اساتذہ کی فہرست درج ذیل ہے.
New Doc 2019-03-21 15.43.05

New Doc 2019-03-21 15.46.07

اپنا تبصرہ بھیجیں