اسلام آباد(ایس این این) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا. نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 0.59پیسے کمی، نئی قیمت 90.38روپے ہو گی.مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.73پیسے کمی کی گئی ہے ، نئی قیمت 82.25روپے ہو گی. جبکہ لائٹ ڈیزل 0.25پیسے سستا کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے.
