ساہیوال بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2019 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال بورڈ نے میٹرک پہلے سالانہ امتحان 2019 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے. میٹرک پارٹ 2 کے امتحانات دو مارچ 2019 سے 16 مارچ تک جاری رہیں گے جب کہ پارٹ ون (نہم) کے امتحانات 19 مارچ سے شروع ہو کر4 اپریل 20198 تک جاری رہیں گے. بورڈ کی جاری کر دہ ڈیٹ شیٹ درج ذیل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں