لاہور(ایس این این)حکومت پنجاب نے موسم سرما کی شدت کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائیٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں موسم کی شدت کی وجہ سے اضافہ کیا گیا ہے۔ اب تعلیمی ادارے یکم جنوری کی بجائے 7 جنوری کو کھلیں گے۔
Due to the intensity of the cold weather and fog in Punjab, the schools will remain closed for one more week and will reopen on January 7th, 2019. The notification will be issued tomorrow morning. We care for our children & honourable teachers.
— Murad Raas (@DrMuradPTI) December 31, 2018