پروفیسر اسد چیمہ گورنمنٹ کالج ساہیوال کے پرنسپل مقرر

ساہیوال(بیورورپورٹ)پروفیسر اسدوحید چیمہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال کا چارج سنبھا ل لیا۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر اسدوحید چیمہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال کاچارج سنبھال لیاہے۔کالج پہنچنے پران کا سابق ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن پروفیسرعمران جعفرکمیانہ،پروفیسراللہ دتہ،پروفیسرافتخارشفیع،پروفیسرشبنم حمید،پروفیسرسید محمد اجمل علی،پروفیسررزاق احمد،پروفیسرعلی رضا،پروفیسرمحمد افضال علوی،پروفیسرمحمدارشد،پروفیسرطاہرالسلام سمیت کالج سٹاف نے پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر پرنسپل کو کالج بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ان کے پیشروپروفیسرنورالحق اپنی مدمت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں